چین میں 1949ء کے بعد سے بچوں کی شرح پیدائش اپنی نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 2016 میں چینی حکومت نے ون چائلڈ پالیسی کا جزوی طور پر خاتمہ کر دیا تھا اور شادی شدہ جوڑوں کو دو بچوں کی اجازت فراہم کی گئی تھی لیکن اس پالیسی کا اثر نہ ہونے کے برابر ہوا ، افراط زر کی وجہ سے چینی جوڑے ابھی تک ایک بچے کی پیدائش کو ترجیح دیتے ہیں، چین میں بچوں کی شرح پیدائش کم ہو کر فی ہزار گیارہ فیصد رہ گئی ۔اس ملک کی مجموعی آبادی تقریبا ایک اعشاریہ چار ارب بنتی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024