پولیس ریفارمز کمیٹی تشکیل دینے کیلئے پنجاب اسمبلی میںقرارداد جمع کرادی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن نذیر چوہان نے پولیس ریفارمز کمیٹی تشکیل دینے کے مطالبے کی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ۔ قرارداد میں کہا گیا ہے پنجاب اسمبلی کے ارکان ہر مشتمل پولیس ریفارمز کمیٹی تشکیل دی جائے۔ جس میں دیگر محکمہ جات سے لوگ شامل کئے جائیں۔