جب زرداری لوٹ رہے تھے تو ملک ڈوب نہیں رہا تھا: علی زیدی کا مراد علی شاہ کے بیان پر ردعمل
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر علی زیدی نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی تقریر پر ردعمل میں کہا ہے جب آصف زرداری اومنی گروپ کے ساتھ خزانہ لوٹ رہے تھے تب ملک ڈوب نہیں رہا تھا جو حال آپ نے سندھ اور پاکستان کے ساتھ کیا اس وقت پاکستان ڈوب نہیں رہا تھا۔