حکومت پورا زور لگاکربھی ذیشان کو دہشت گرد نہیں ثابت کرسکے گی :رانا ثناء اللہ
اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا ء اللہ نے کہاہے کہ آپریشن 100فیصد درست نہیں، ذیشان دہشت گردنہیں تھا ،حکومت پورا زور لگا کر بھی ذیشان کو دہشت گرد ثابت نہیں کر سکے گی ، سی ٹی ڈی افسران کو عہدوں سے ہٹایا جانا محض دکھاوا ہے۔