ٹریفک حا دثات میں 2 افرادہلا ک
کراچی ( کرائم رپو رٹر)کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک کے حا دثات میں دو افراد ہلا ک مکا ن کی دیوار گر نے سے دو کمسن بھا ئی ملبے تلے دب کر جا ن گنوا بیٹھے تفصیلات کے مطا بق اسٹاپ کے نزدیک تیزر فتار گا ڑی کی ٹکر سے ایک نوجوان حما د ہلا ک ہوگیا تھا قائد آباد میں گل احمد ٹیکسٹائل مل کے قریب تیزرفتار ٹرک نے مو ٹر سائیکل سوار30 سالہ احمد خان ولدخان کو کچل کر ہلا ک کر دیا جبکہ کورنگی کے علاقے مہران ٹائو ن میں مکا ن کی دیوار گر نے سے دو کمسن بھائی3 سالہ جہا نگیر اور4 سالہ یو سف ملبے تلے دب کر ہلا ک ہوگئے ۔