ملیر کے وڈیروں کا ملیر کی ہاری خواتین سے امتیازی سلوک
کراچی ( لیڈی رپورٹر ) کراچی کے ضلع ملیر کی ررعی زمینوں میں کام کرنے والی محنت کش غریب عورتوں کے ساتھ زمینداروں کا دھاڑی میں مردوں کے مقابلے میں امتیازی سلوک ، ٗریب عورتوں کہ پورا دن کی اجرک صرف 150 روپے ادا کی جاتی ہے ،سردی ہو یا گرمی کوئی رعایت و سہولت میسر نہیں، یومیہ 150 سے بچوں کا بھوکا پیٹ نہیں بھرتا ،بدن پر کپڑے ،دوائی اور تعلیم تو خواب بن کر رہ گئے ہیں محنت کص زرعی عورتیں داستان الم سناتے روپڑیں سند حکومت ، منتخب نمائندوں اور مخیر حضرات سے مدد کی اپیل تفصیلات کے مطابق روشنیوں و بلند و بالا عمارتوں کے شہر کراچی کا ضلع ملیر بنیادی طور پر زرعی علاقہ ھہے جو پانچ تحصیلوں اور 20 لاکھ آبادی پر مشتمل ہے ،ارضی کے حوالے سے کراچی کا سب سے بڑا علاقی ملیر جہاں 2000 سے زائد گوٹھ ٓباد ہیں یہاں اکثر مکینون کے روزگار کا زریعہ زمینون مین کاشتکاری ہزارون ایکڑ زرعی اراضی اب زمین سے ریتی
بجری چوری کرنے کے باعث پانی کی قلت ہونے سے تیزی تباہ ہو رہی ہے ، ماضی کا خوشحال