بھلائی
آپ کی بھلائی، آپ کے والدین کی بھلائی بلکہ ساری مملکت کی بھلائی اس میں ہے کہ آپ کی توجہ صرف تحصیل علم کے لئے وقف رہے، تاکہ آپ اس دنیا کی ایک عظیم ترین طاقت اور ترقی یافتہ قوم بن کر منزلِ مقصود تک پہنچ سکیں۔
(جلسہ تقسیم اسناد، ڈھاکہ یونیورسٹی: 24 مارچ 1948ء