نوائے وقت کے کارکن رضوان حیدر کی جیب کٹ گئی
کراچی(کرائم رپورٹر)نوائے وقت کے کارکن سید رضوان حیدر گزشتہ روز شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ دوران سفر ان کی جیب کٹ گئی جس کے باعث قومی شناختی کارڈ ‘موٹرسائیکل کے کاغذات‘ آفس کارڈکی کاپی سمیت دیگرضروری کاغذات اور نقدی سے محروم ہوگئے۔