فلم ’’گلو کو اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ مارخو ر‘‘ کی نما ئش 2 فروری سے ہو گی
کراچی ( پ ر) پاکستان بھر میں لا کھو ں بچوں اور ما ئو ں کے پسندیدہ فرینس گلو کو نے نے اب تک سب سے زیا دہ پسند کی جا نے والی اینی میٹڈ فلم ’’گلوکو اللہ یار اینڈ دی لیجنڈ مار خو ر‘‘کو پاکستان میں رونما ئی کے لئے تعاون فرا ہم کر دیا ۔فلم 2 فروری 2018 کو ملک بھر کے سینما ئو ں میں پیش کی جا ئے گی ۔