ہیڈ تونسہ سے ملنے والا ڈولفن کا بچہ دوبارہ گہرے پانی میں چھوڑ دیا گیا
کوٹ ادو+ مظفر گڑھ (کورٹ رپورٹر+ نامہ نگار) ہیڈ تونسہ بیراج کے اپ سٹریم میں انڈس ڈولفن کا بچہ ریسکیو کر کے ڈا¶ن سٹریم میں چھوڑ دیا گیا، مقامی تنظیم انڈس ویلفیئر فا¶نڈیشن نے میمل ڈولفن کو ریسکیو کیا۔ ہیڈ تونسہ بیراج کے اپ سٹریم میں تقریباً ایک ہزار گز کی دوری پر نایاب میمل آبی جانور انڈس ڈولفن کا بچہ ریسکیو کر کے تونسہ بیراج کے ڈا¶ن سٹریم میں چھوڑ دیا گیا۔