سعودی عرب: منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام‘ ہزاروں نشہ آور گولیاں ضبط Jan 23, 2018 6:13 AM, January 23, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ریاض (اے پی پی)سعودی عرب کے کسٹم حکام نے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک مسافر کے قبضے سے 33 ہزار 979 نشہ آور گولیاں ضبط کرلیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+