چین نے نیپال کو شمسی توانائی پیدا کرنیوالے 32 ہزار سیٹس عطیہ کر دیئے
کھٹمنڈو (آئی این پی) چین نے نیپال کو شمسی توانائی پیدا کرنے والے نظام کے 32 ہزار سیٹس عطیہ کر دیئے، اس سے سندھو پال چوک ، کاوری پالن چوک ، نوواکوٹ ، دادھینگ ، اور لامجنگ کے اضلاع کو فائدہ پہنچے گا۔