احسن اقبال آج وفاقی پولیس کے نئے شعبے سی ٹی ڈی کا افتتاح کرینگے
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی پولیس کا نیا شعبہ سی ٹی ڈی آج بن جائے گا جس(صفحہ6 بقیہ22) کا افتتاح وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کریں گے انسداد دہشت گردی کے اس شعبے میں پولیس کو جدید خطوط پر ٹریننگ دی گئی ہے ۔