تھانہ چونترہ کے علاقے سے لڑکی اغواء
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ چونترہ کے علاقے سے لڑکی اغواء کرلی گئی پولیس کو چغتہ خان نے بتایا کہ میرے گھر مہمان آئے رات قیام کیا صبح اٹھے تو تینوں مہمان اور مدعی کی بیٹی گھر نہیں تھے(صفحہ6 بقیہ26) تینوں ملزمان کامران ، احمد خان اور امیر سکنہ فتح جنگ نے مدعی کی بیٹی کو اغواء کیا ہے ۔