بھاٹی گیٹ سے دو پتنگ باز گرفتار، مقدمہ درج
لاہور (سٹاف رپورٹر) تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس نے 2 پتنگ باز گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے۔ معلوم ہوا ہے کہ تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے قمر اور شہریار کو پتنگ بازی کرتے موقع سے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔