ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شاہد وحید اور جسٹس سردار احمد نعیم آج سے پرنسپل سیٹ لاہور پر فرائض انجام دینگے
ملتان (سپیشل رپورٹر) لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ کے سینئرجج جسٹس شاہدوحیداور جسٹس سرداراحمدنعیم آج سے پرنسپل سیٹ لاہورپرفرائض سرانجام دیں گے نیز 29 جنوری سے دوبارہ ملتان بنچ میں فرائض سرانجام دیناشروع کریں گے۔
جسٹس شاہد وحید