خودی کی تربیت میں پہلا مرحلہ اطاعت ہے‘ اس لئے اسلام کے معنی ہیں احکام شرع کی بلاچوں و چرا اطاعت کرنی۔ جب انسان احکام شرع کی اطاعت کرتا ہے تو اس میں اختیار کا رنگ پیدا ہو جاتا ہے یعنی حقیقی آزادی (حریت) احکام الٰہی کی تعمیل سے پیدا ہوتی ہے۔
(یوسف سلیم چشتی سے ملاقات میں اظہار خیال)