لاہور ویسٹ زون نے غیرفعال کرکٹ کلبوں کی جونیئر لیگ کرانے کا فیصلہ کر لیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن سے الحاق رکھنے والے ویسٹ زون نے غیر فعال کرکٹ کلبز کی جونیئر کرکٹ لیگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 28 جنوری تک تمام کلبز سے رجسٹریشن کروانے کی ہدایت کی ہے۔