وزارت داخلہ نے نفرت انگیز مواد کی نگرانی کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدیں، کئی جگہوں پر چھاپے
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزارت داخلہ نے نفرت انگیز مواد کی نگرانی کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔چھاپہ مار ٹیموں نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا، اس دوران نفرت انگیز مواد اور قابل اعتراض لٹریچر کو تحویل میں لے لیا ہے۔
لٹریچر برآمد