سینٹ الیکشن، پیپلز پارٹی نے امیدواروں سے 30 جنوری تک درخواستیں طلب کر لیں

23 جنوری 2015

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پیپلزپارٹی نے سینٹ انتخاب کیلئے امیدواروں سے 30 جنوری تک درخواستیں طلب کر لیں۔ ترجمان کے مطابق امیدوار درخواستیں صدر پی پی پارلیمنٹیرینز مخدوم امین فہیم کے نام بھجوا دیں۔
درخواست طلب