سرپلس گندم کی برآمد، ادویات، قیمتوں کی پالیسی پر غور، اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ اجلاس وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی سرکردگی میں ہو گا۔ ای سی سی اجلاس میں سرپلس گندم برآمد کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا جائے گا۔ ای سی سی ادویات کی قیمتوں سے متعلق نئی پالیسی پر بھی غور کرے گی۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی