قتل کا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

23 جنوری 2015

فیروز والا (نامہ نگار) فیروز والا پولیس نے قتل کے ملزم مبشر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والی رائفل برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔