58 ہزار کے قریب رنگین شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی گئی: طیب حفیظ چیمہ

23 جنوری 2015

لاہور (سٹاف رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر لاہور طیب حفیظ چیمہ نے کہا ہے کہ رنگدار شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف جاری خصوصی مہم کے دوران  ابتک 57974 گاڑیوں سے کالے پیپرز اتار کر انکے خلاف قانونی کارروائی کی گئی انہوں نے ایس پیزاور ڈی ایس پیز کو ہدایت کی کہ شہر میں ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ اس مہم کی کامیابی کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔