کراچی (آئی این پی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹر ی اتھارٹی کے چیئرمین توقیر صادق نے کہا ہے کہ پیٹرول اور سی این جی قیمتوں میں 55فیصد فرق برقرار ہے۔ دسمبر سے فروری تک گیس کی طلب میں اضافہ ہو جاتا ہے، جس سے گیس کی کمی کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ حکومت ان عوامل پر گہری نظر رکھتے ہوئے بجلی، گیس کی بڑھتی طلب کا جائزہ لے رہی ہے۔ حکومت جلد ہی سی این جی پالیسی تشکیل دے کر متعارف کرئے گی ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38