رہائی پانے والے اسرائیلی نے حماس اہلکاروں کے ماتھے چوم لئے، ویڈیو وائرل

Feb 23, 2025

غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) رہا کئے گئے تین اسرائیلی یرغمالی نصیرات کیمپ میں ریڈ کراس کے حوالے کئے گئے۔ تقریب کے دوران سٹیج پر کھڑے تینوں اسرائیلیوں نے ہاتھ ہلا کر فلسطینیوں کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر ایک اسرائیلی نے دو حماس کے اہلکاروں کے ماتھوں پر بوسہ بھی دیا جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

مزیدخبریں