آمنہ مریم،دائود سلمان،حنا ظفر کی لا ہور ہائیکور ٹ بار ایسوسی ایشن کے کا میاب امیدواروں کو مبارکباد

Feb 23, 2025

لاہور (نیوز رپورٹر) وکلا رہنماؤں آمنہ مریم اور داود سلیمان سماجی رہنما حنا ظفر نے لاہور ہائی کورٹ بار بار ایسوسی ایشین کے نو منتخب صدر  آصف نسوانہ ،نائب صدر عبدالرحمن رانجھا ،سیکر ٹری الیاس چیمہ اور دیگر کامیاب امیدو اروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا وکلا ملک میں جمہوریت اور آئین کے محافظ ہیں۔ہر سال مختلف وکلا تنظیموں کے مسلسل انتخابات سے جمہوری اقدار مضبوط ہوتی ہیں۔ پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی کیلئے ہمیشہ ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔

مزیدخبریں