وزیراعظم عمران خان کی سری لنکن وزیراعظم سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان آج سری لنکا کے دو روزہ دورے کے لیے روانہ ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان کا سری لنکا میں بھر پور استقبال کیا گیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے کولمبو میں واقع مندر کے درختوں پر اپنے سری لنکا کے ہم منصب مہندا راجا پاکسے سے ون آن ون ملاقات کی۔
ملا قات میں باہمی مفادات اور دوطرفہ تعلقات سے متعلق امور زیربحث آئے۔