گلی کے کھانوں کے بغیرزندگی کاتصورنہیں کیاجاسکتا،کمبوڈیامیں تھوڑاذائقہ چکھناچاہتے ہیں؟

گلیوں میں فروخت ہونے والے پکوان مقامی ثقافت کااحساس اور روح ہیں جو کہ کمبوڈیا کے لوگوں میں نوول کروناوائرس کی عالمی وباکے دوران بھی مقبول ہیں کیونکہ لوگ اب بھی گلی میں فروخت ہونے والے پکوان خریدسکتے ہیں اوراپنے گھروں میں کھاتے ہیں۔