امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں 1 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 1.6 فیصد بڑھ کر 1810.45 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 1.8 فیصد اضافے کے ساتھ 1810 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے پر نرخ 1 فیصد بڑھ کر 1800.26 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1797.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔سنگاپور میں سپاٹ گولڈ کے سہ پہر کے وقت نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1791.50 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.6 فیصد اضافے کے ساتھ 1787.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38