امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا جس کی وجہ پیداوار کی سست رفتاری سے بحالی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 2.04 ڈالر (3.2فیصد) بڑھ کر 64.95 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2.01 ڈالر (3.4فیصد) اضافے کے ساتھ 61.25 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024