سونیا حسین کا سیفائر کے لئے فوٹو شوٹ

اداکارہ سونیا حسین نے ملبوسات کے برانڈ سیفائر کی نئی کلکشن سپرنگ آف ہوپ کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرا لیا۔ انہوں نے فوٹو شوٹ کی وڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ امید کیا ہے؟
View this post on Instagram
اندھیرے میں روشنی کی ایک چھوٹی سی کرن ، یا پھر ہمارے انتھک حوصلے کی بنیاد امید زندگی ہے اور امید سے ہی زندگی ہے۔ سونیا حسین ان دنوں ڈرامہ سیریل سراب میں سمیع خا ن کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں ۔