Waqt News
Monday | March 08, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن
  • وزیر اعلی عثمان بزدار کے بغیر پروٹوکول جنوبی پنجاب کا دورہ، فرائض سے غفلت برتنے پر افسران عہدوں سے فارغ
  • کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے: مشعل ملک
  • فالج کی 9 پیشگی علامات
  • خواتین ہمارے بے پناہ احترام کی مستحق ہیں۔ یونیفارم میں خواتین نے قوم اور انسانیت کی بڑی خدمت کی :آرمی چیف

(ن)لیگ نے الیکشن کی بجائے ہمیشہ سلیکشن پر توجہ دی،فردوس عاشق اعوان

Feb 23, 2021 | 15:19 3:19 PM, February 23, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
(ن)لیگ نے الیکشن کی بجائے ہمیشہ سلیکشن پر توجہ دی،فردوس عاشق اعوان

 وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نے الیکشن کے بجائے ہمیشہ سلیکشن پرتوجہ دی، ڈسکہ کے عوام نے ن لیگ کوتاریخی دھول چٹادی، الیکشن کمیشن آفس میں نون لیگ نے پینترے بدلے، وزیرآباد،نوشہرہ میں ن لیگ کوالیکشن صاف شفاف دکھائی دیا، ڈسکہ میں ہارنے پرنون لیگ کوالیکشن دھاندلی زدہ لگا،جرائم پیشہ افرادکی پشت پناہی کے باوجودنون لیگ کوڈسکہ میں شکست ہوئی،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مریم نوازنے ڈسکہ میں جیت کاٹویٹ کیا ۔ وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نون لیگ میں اخلاقی طاقت نہیں جو اپنی شکست کو تسلیم کر سکیں، وزیر آباد کے اندر ان کو الیکشن صاف و شفاف  دکھائی دیا کیونکہ وہاں پر انہوں نے الیکشن جیتا وہاں سے چند کلو میٹر دور ڈسکہ کے اندر نون لیگ کو تاریخی رسوائی کا ساما کرنا پڑا وہاں ان کو دھاندلی نظر آئی، اپنے بیانیے کو اپنی خواہش کو نیا موڑ دینا یہ نون لیگ کا طریقہ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 337 پولنگ اسٹیشنز کے رزلٹ آنے تک نون لیگ کی طرف سے نتائج تسلیم کئے جاتے رہے بلکہ جعلی راج کماری نے اپنی فتح کا اعلان بھی کیا تھا اور اس ٹویٹ میں راج کماری نے کہیں پر یہ ذکر نہیں کیا کہ وہ ان نتائج کو نہیں مانتی کیونکہ ان کو یقین تھا کہ اس کی فتح یقینی ہے لیکن جس طرح رانا ثناءاللہ نے پر امن الیکشن کو پر تشدد بنا ڈایا، الیکشن کے اندر قیمتی جانوں کا ضیاع کیا ایک خاندان کے تین بھائیوں کو گولیاں برسا کر ان کی جان لی۔ انہوں نے کہا کہ ان سے بڑی بدنصیبی کیا ہو گی کہ جعلی راج کماری نے ڈسکہ میں ایک دفعہ پھر پڑاﺅ کیا، جو 20پولنگ اسٹیشنز کی بات کر رہے ہیں تو ہم وہاں پر ری پولنگ پر جانے کےلئے تیار ہیں کیونکہ ہمیں پتہ ہے کہ 2018الیکشن کے جو رزلٹ ہے اس میں بھی ان 20پولنگ اسٹیشنز پر پی ٹی آئی جیتی ہے، فارم 45کے مطابق 16 پولنگ اسٹیشنز پر پی ٹی آئی جیتی ہے جبکہ چار پر نون لیگ جیتی ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ 3:15منٹ تک جب سارے رزلٹ آ جاتا ہے تو پھر ان کو یاد آتا ہے کہ وہ شہر میں اکثریت لیں گے اور دیہات میں جا کر وہ الیکشن کو برابر کر دیں گے، نون لیگ کا مقصد صرف اس الیکشن کو متنازع بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آر او دفتر کے اندر نون لیگ کی موجودگی اور طریقہ کار کو پامال کرنا، ان کی ویڈیوز بنانا، پریزائیڈنگ آفیسر کی تصویریں کھینچنا، یہ اختیار احسن اقبال نے کیسے استعمال کیا، یہ اختیار جاوید لطیف نے کس طرح ڈیکٹیک کیا اور عطاءاللہ تارڑ نون لیگیوں کے ساتھ مل کر پریزائیڈنگ افسران کا انٹرویوں کرتے رہے، یہ سارا آر او کی ملی بھگت سے کیا، اگر الیکشن کمیشن نون لیگ کی وجہ سے رزلٹ کو روکتا ہے تو وہ بلدیاتی الکیشن کو کیسے پر امن طریقے سے مکمل کر پائیں گے۔

سکیورٹی ادارے متحرک و فعال ، دہشتگردوں کو منظم ہونے سے بہرصورت روکنا ہے 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
متعلقہ خبریں
  • جعلساز راجکماری نے اپنی چوری کا الزام مخالفین پر ڈالا: ...

    Feb 21, 2021 | 13:35
  • عاطف اسلم نے پی ایس ایل6 کی افتتاحی تقریب میں اپنی آواز کا ...

    Feb 15, 2021 | 23:28
  • لاچار پی ڈی ایم ٹولہ یونہی دربدر ٹکریں مارتا رہے گا، فردوس ...

    Feb 15, 2021 | 12:13
  •  ڈسکہ ضمنی الیکشن مہم میں ن لیگ کی پہچان منفی سیاست عروج پر، ...

    Feb 13, 2021 | 12:28
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

    Mar 08, 2021 | 10:47
  • وزیر اعلی عثمان بزدار کے بغیر پروٹوکول جنوبی پنجاب کا دورہ، ...

    Mar 08, 2021 | 10:38
  • کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے: مشعل ملک

    Mar 08, 2021 | 10:01
  • فالج کی 9 پیشگی علامات

    Mar 08, 2021 | 09:46
  • خواتین ہمارے بے پناہ احترام کی مستحق ہیں۔ یونیفارم میں ...

    Mar 08, 2021 | 09:46
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’کٹ‘‘ لگانے کا ماحول اور اندھی نفرت و عقیدت 

    Mar 08, 2021
  •   اپوزیشن کے بغیر وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ...

    Mar 07, 2021
  • وزیر اعظم کی اپوزیشن پر لفظی بمباری،مسلسل تسبیح ...

    Mar 07, 2021
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • 1

    سکیورٹی ادارے متحرک و فعال ، دہشتگردوں کو منظم ہونے سے بہرصورت روکنا ہے 

  • 2

    حکومت ریلوے حادثات  پر قابو پانے کیلئے اقدامات کرے 

  • 3

    کرونا: اڑھائی کروڑ بچوں  کا سلسلہ تعلم منقطع ‘ لمحہ فکریہ

  • 4

    وزیراعظم پر اب سسٹم کو مستحکم بنانے کی پہلے سے بھی زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے

  • 5

    آرمی چیف کا بہاولپور  لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

  • 1

    پیر ‘  23رجب المرجب  1442ھ‘  8؍مارچ 2021ء 

  • 2

    قومی اسمبلی کے باہر اپوزیشن رہنمائوں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی چڑھائی

  • 3

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • الیکشن کے فیصلے اورفیٹف کے فیصلے (۱)

    Mar 08, 2021
  • عورت مارچ : عورت کا دشمن؟ 

    Mar 08, 2021
  • ویمن ڈے، بھارتی خواتین اور نکسل تحریک ! 

    Mar 08, 2021
  •  ایک لوہار کی 

    Mar 08, 2021
  • جمہوریت بہترین انتقام 

    Mar 08, 2021
  • خواتین کی تعلیم اور قومی ترقی 

    Mar 08, 2021
  • عطاکیا مجھ کو دردِ الفت

    Mar 08, 2021
  • چیف صاحب عوام کی عدالت میں

    Mar 08, 2021
  • پاک بحریہ ہماری خاموش دفاعی قوت !

    Mar 08, 2021
  • عزم وہمت کے پیکر اورمزدور شاعر احسان دانش 

    Mar 08, 2021
  • 1

    کمشنر راولپنڈی کی فوری توجہ چاہیے

  • 2

    پاکستان برائے فروخت کیوں

  • 3

    گلدستہِ روحانیت کا فیضان 

  • 4

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 5

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    احساس

  • 2

    جنت کی نعمتیں

  • 3

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 4

    نماز کی تاکید

  • 5

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 1

    یقین

  • 2

    قسم 

  • 3

     خیانت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    قربانیاں

  • 1

    نغمہ

  • 2

    دعا 

  • 3

    زوالِ

  • 4

    دعا 

  • 5

    آشنائی

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • 5

     آصف زرداری کو سلام!!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    شادی کا معاملہ: شاہد آفریدی کی ٹوئٹ پر شاہین آفریدی کا بیان

  • 2

    اسپیکر قومی اسمبلی اور تین وزرائے اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

  • 3

    چوہدری برادران نے بلاول بھٹو سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں یوسف گیلانی کی حمایت ...

  • 4

    شاہد آفریدی نے بیٹی کیلیے شاہین آفریدی کا رشتہ آنے کی تصدیق کردی

  • 5

    سعودی عرب میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group