حافظ آباد:بہن بھائی بن کر شہری کو شادی کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے میاں بیوی گرفتار
حافظ آباد+پنڈی بھٹیاں(نمائندہ نوائے وقت+نامہ نگار+نمائندہ خصوصی)بہن بھائی بن کر شہری کو شادی کا جھانسہ دے کر نقدی ، زیورات اور موبائل فون ہتھیانے والے نوسرباز میاں بیوی گرفتار، دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔