وزیر اعظم پورٹل پر غلط بیانی کرکے رفیق نامی شخص میری قیمتی زمین ہتھیانا چاہتا ہے
مانکیالہ(نامہ نگار)وزیر اعظم پورٹل پر غلط بیانی کرکے بیرون ملک پلٹ رفیق نامی شخص نوسربازی سے میری قیمتی زمین ہتھیانا چاہتا ہے انتظامیہ تمام معاملات کی انکواری کرواے یوسی بگا شیخاں کے رہاشی چوہدری پرویز کی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ میں نے اپنے دو پارٹنر چوہدری بشیر گورسی اور ملک ظہور کے ساتھ ملکر 3کنال 16مرلہ رقبہ کی خرید مختلف خسرہ جات سے کی جس کی کل رقم ایک کروڑ 26لاکھ روپے بنتی تھی رقم کے کل حصہ میں 45لاکھ روپے میں نے اور چوہدری بشیر نے ادا کیے جبکہ باقی ماندہ رقم ملک ظہور نے ادا کی اور ہم نے رقبہ امانتا ملک ظہور کے نام ٹرانسفر کروادیا بعد ازاں ملک ظہور نے ہم سے مشاورت کے بغیر مزکورہ رقبہ محمد رفیق سکنہ آزاد کشمیر حال مقیم کینڈا کو بیچ دیااور سرکاری فیس ادا نہیں کی ا چوہدری پرویز نے کہا کہ میری اعلی حکام سے اپیل ہے کہ اس معاملہ کی انکواری کروای جاے جس میں راولپنڈیانتظامیہ کا کوی شخص شامل نہ ہو تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجاے