زیادتی کاملزم دہشت گردی کی عدالت میں پیش
لاڑکانہ(بیورو رپورٹ) ڈوکری شہر کے غلام شاہ محلہ میں 15 روز قبل زیادتی کا نشانہ بننے والی پانچ سالہ بچی کیس میں نامزد مرکزی ملزم رحیم عرف سہنل شاہ کو ڈوکری پولیس نے انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت نے ملزم کو تین روزہ جسمانی رمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کے احکامات جاری کردیئے، دوسری جانب رائونڈ کے بعد پولیس نے ملزم کو ڈوکری تھانے منتقل کردیا گیا۔