Waqt News
Monday | March 08, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کیپٹن ریٹا ئرڈ صفدر کیخلاف کیس میں مریم نواز کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ
  • گوگل کا خواتین کو منفرد انداز میں خراج تحسین
  • خواتین کے حقوق کی یقینی فراہمی سے معاشرے کو محفوظ بنانا ہمارا عزم ہے: شبلی فراز
  • عوام لاپرواہ، کورونا متحرک، مزید 22 انسانی جانیں مہلک وائرس کی بھینٹ چڑھ گئیں
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کی حکومتیں ناکام

Feb 23, 2021 8:57 AM, February 23, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

میرپورخاص(بیورورپورٹ)سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ موجود ہ حکومت کی ناکامی کا سبب عوامی مسائل سے صرف نظر او ر مہنگائی بد عنوانی اور معیشت کی تباہ ہے ،موجود حکومت میں مافیاز اور ناپسندیدہ افراد ناکامی کا سبب بن رہے ہیں اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے بجائے مسائل اور مشکلات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے جو لوگ بارہ گریڈ کی نوکری کے لئے در بدر تھے انھیں حکومت میں لگا دیا گیا بیڈ گورنس کی وجہ سے پی ٹی آئی کو ضمنی انتخابات میں ناکامی کا سامنا ہے ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے سابق یوسی ناظم اے ڈی لاکھو کی والدہ کی وفات کے موقع پر تعزیت کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا  اس موقع پر ارباب ابراہیم ، صدر پریس کلب راشد سلیم ، عزیز خان یوسف زئی ، سجاد رند انہوں نے مزید کہا کہ خیبر پختون خواہ میں اگر ووٹ بنک ہونے کے باوجود توجہ نہ دی گئی تو شکت اور ناکامی مزید مقدر بن سکتی ہے انہوں نے کہا کہ ایک طرف مضبوط اپوزیشن اور دوسری طرف حکومت کی ڈھائی سالہ قراد کردگی حکمرانوں کے لیے سوالیہ نشان ہے انہوں نے اپنے دور اقتدار میں عوام کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا تھا بلکہ مہنگائی کرپشن اور مسائل میں اضافہ کیا ہے ۔جس سے عوام بددل ہوتے جارہے ہیں جمہوری حکومتوں کا دارومدار ووٹر اور ووٹ بنک پر ہوتا ہے اگر ووٹرز کو ریلیف فراہم نہیں کیا گیا تو حکمرانوں کی شکست ان کا مقدر بن جاتی ہے سندھ اور مرکز کی حکومت کی کارکردگی غیر تسلی بخش اگر حکومت ناکام ہوتی ہے تو پھر وہی پرانی مافیاز کو دوبارہ موقع ملے گا جس سے ملک کا نقصان ہوگا جس طرح سینٹ کے انتخابات میں ممبران کی بولی لگائی جاتی ہے اس تناظر میں ہاتھ اُٹھا کر ووٹنگ کرانے میں کوئی حرج نہیں ہے مجھے یاد ہے کہ 1985کے الیکشن کے دوران ایک ممبر اسمبلی نے اپنا ووٹ دینے کے لیے بڑے پیر صاحب پگار ا سے بھی کروڑوں روپے مانگے تھے یہ الگ بات ہے کہ پیر صاحب نے انہیں پیسے نہیں دیے تھے اسمبلی میں خرید و فروخت کا معاملہ پرانا ہے یہ کوئی نئی بات نہیں مگر یہ خرید و فروخت کا سلسلہ اب بند ہونا چائیے اب تو ارکان اسمبلی کی پیسے لیتے ہوئے وڈیو بھی موجود ہے خود عمران خان کی اپنی پارٹی کے لوگوں نے بھاری پیسے وصول کرکے اپنا ضمیر فروخت کیا تھا انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی کابینہ میں ایسے لوگ بھی شامل کر دیے گئے ہیں جو صر ف بارہ گریڈ کی نوکری لینے کے لیے بھاگ دوڑ کررہے تھے مگر انہیں ارکان اسمبلی بنا کر حکومتی کاموں میں شامل کر دیا گیا مجھے جب وازرت اعلی کا منصب سونپا گیا تو میں بھی اُس وقت نیا تھا لیکن ہم نے وقت دیا اور عوام میں گئے جبکہ عمران خان تو بنی گالہ سے باہر ہی نہیں نکلتے ہیں سندھ میں صرف کراچی تک آتے ہیں اندرون سندھ کے کسی شہر کا آج تک دورہ نہیں کیا جس سے عوام بھی ان سے دور ہوتے جارہے ہیں انہوں نے کہا کہ سندھ صوبہ بھی کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوتا جارہا ہے۔

سکیورٹی ادارے متحرک و فعال ، دہشتگردوں کو منظم ہونے سے بہرصورت روکنا ہے 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • تحریک انصاف کی حکومت عوام کو سہولتیں فراہم کرنے کےلئے تمام ...

    Jan 02, 2020 | 17:55
  • پاکستانی اور بھارتی وزرائے خارجہ کے درمیان غیر رسمی ملاقات

    May 22, 2019 | 21:25
  • میں شروع سے کہتا آرہا ہوں کہ جسٹس قیوم کی رپورٹ پڑھیں: سابق ...

    May 12, 2020 | 17:30
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کیپٹن ریٹا ئرڈ صفدر کیخلاف کیس میں مریم نواز کو شامل تفتیش ...

    Mar 08, 2021 | 11:09
  • گوگل کا خواتین کو منفرد انداز میں خراج تحسین

    Mar 08, 2021 | 11:00
  • خواتین کے حقوق کی یقینی فراہمی سے معاشرے کو محفوظ بنانا ...

    Mar 08, 2021 | 10:58
  • عوام لاپرواہ، کورونا متحرک، مزید 22 انسانی جانیں مہلک وائرس ...

    Mar 08, 2021 | 10:53
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

    Mar 08, 2021 | 10:47
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’کٹ‘‘ لگانے کا ماحول اور اندھی نفرت و عقیدت 

    Mar 08, 2021
  •   اپوزیشن کے بغیر وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ...

    Mar 07, 2021
  • وزیر اعظم کی اپوزیشن پر لفظی بمباری،مسلسل تسبیح ...

    Mar 07, 2021
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • 1

    سکیورٹی ادارے متحرک و فعال ، دہشتگردوں کو منظم ہونے سے بہرصورت روکنا ہے 

  • 2

    حکومت ریلوے حادثات  پر قابو پانے کیلئے اقدامات کرے 

  • 3

    کرونا: اڑھائی کروڑ بچوں  کا سلسلہ تعلم منقطع ‘ لمحہ فکریہ

  • 4

    وزیراعظم پر اب سسٹم کو مستحکم بنانے کی پہلے سے بھی زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے

  • 5

    آرمی چیف کا بہاولپور  لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

  • 1

    پیر ‘  23رجب المرجب  1442ھ‘  8؍مارچ 2021ء 

  • 2

    قومی اسمبلی کے باہر اپوزیشن رہنمائوں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی چڑھائی

  • 3

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • الیکشن کے فیصلے اورفیٹف کے فیصلے (۱)

    Mar 08, 2021
  • عورت مارچ : عورت کا دشمن؟ 

    Mar 08, 2021
  • ویمن ڈے، بھارتی خواتین اور نکسل تحریک ! 

    Mar 08, 2021
  •  ایک لوہار کی 

    Mar 08, 2021
  • جمہوریت بہترین انتقام 

    Mar 08, 2021
  • خواتین کی تعلیم اور قومی ترقی 

    Mar 08, 2021
  • عطاکیا مجھ کو دردِ الفت

    Mar 08, 2021
  • چیف صاحب عوام کی عدالت میں

    Mar 08, 2021
  • پاک بحریہ ہماری خاموش دفاعی قوت !

    Mar 08, 2021
  • عزم وہمت کے پیکر اورمزدور شاعر احسان دانش 

    Mar 08, 2021
  • 1

    کمشنر راولپنڈی کی فوری توجہ چاہیے

  • 2

    پاکستان برائے فروخت کیوں

  • 3

    گلدستہِ روحانیت کا فیضان 

  • 4

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 5

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    احساس

  • 2

    جنت کی نعمتیں

  • 3

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 4

    نماز کی تاکید

  • 5

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 1

    یقین

  • 2

    قسم 

  • 3

     خیانت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    قربانیاں

  • 1

    نغمہ

  • 2

    دعا 

  • 3

    زوالِ

  • 4

    دعا 

  • 5

    آشنائی

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • 5

     آصف زرداری کو سلام!!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    شادی کا معاملہ: شاہد آفریدی کی ٹوئٹ پر شاہین آفریدی کا بیان

  • 2

    کینیڈین خاتون بائیکر نے پاکستانی بائیکر سے شادی کر لی

  • 3

    اسپیکر قومی اسمبلی اور تین وزرائے اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

  • 4

    چوہدری برادران نے بلاول بھٹو سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں یوسف گیلانی کی حمایت ...

  • 5

    شاہد آفریدی نے بیٹی کیلیے شاہین آفریدی کا رشتہ آنے کی تصدیق کردی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group