فرحان اشرفی فیڈریشن کی ’’یارن ٹریڈنگ‘‘ قائمہ کمیٹی کے کنوینر مقرر
کراچی (کامرس رپورٹر) ایف پی سی سی آئی کے صدرمیاں ناصر حیات مگوںنے معروف صنعتکار فرحان اشرفی کو ایف پی سی سی آئی کی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے ’’ یارن ٹریڈنگ‘‘ کا کنوینر مقرر کیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔