شعبہ سرجری میں بہترین خدمات ڈاکٹر عبد الستارکو ایوارڈ سے نوازا گیا

چوک اعظم(نمائندہ خصوصی) تحصیل ہسپتال چوبارہ میں تعینات سرجن ڈاکٹر عبدالستار کو شعبہ سرجری میں بہترین خدمات سرانجام دینے پر ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی طرف سے خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ حکومتی ایوراڈ کا مقصد صلاحیتوں اور بہترین خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔