غیر قانونی تعمیر 7 دکانیں سیل
ملتان (خبر نگار خصوصی) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم ہمراہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ آفاق بھٹی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفورسمنٹ ملک جاوید اعوان اور متعلقہ پولیس تھانہ مظفرآباد غیر قانونی کمرشل تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شیر شاہ روڈ نزر گلف سٹی ہاؤسنگ سکیم صابراور مداح شاہ کی غیر قانونی تعمیر شدہ 7 دکانوں کو سیل کر دیا۔