ملتان کا موسم
ملتان (م م) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز ملتان میںکم سے کم درجہ حرارت 12.8اور زیادہ سے زیادہ 30.2درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہوا میں نمی کا تناسب صبح آٹھ بجے68 اور شام پانچ بجے33فیصد رہا آج سورج6بج کر46منٹ پر طلوع ہو گا جبکہ غروب آفتاب 6 بج کر10منٹ پر ہوگا۔