وزیر اعظم آج سری لنکاکے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم آج سری لنکاکے دورے پر روانہ ہوں گے ان کو دورے کی دعوت سی لنکا کے صدر نے دی ہے ،وزیر آعظم دو روزہ دورے میں سری لنکا کے حکام کے ساتھ مزاکرات کے علاوہ پاکستانی مال کی ایکسپو میں بھی شریک ہوں گے