مہر شیر محمد کا انتقال‘ نماز جنازہ آج ہو گی
جوآنہ بنگلہ(نمائندہ نوائے وقت) علامہ مولانا غلام مرتضیٰ چشتی جتیال ‘ محمد پرویز، انجینئر غلام مصطفیٰ کے والد مہر شیر محمد انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ آج موضع سلہی نزد دربار اسماعیل شہید 2بجے دن کو ادا کی جائے گی۔