Waqt News
Sunday | February 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • گورنر پنجاب چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور اسکاٹش لیبر پارٹی کے نئے قائد منتخب
  • کورونا وائرس: جانسن اینڈ جانسن ویکسین کے فوری استعمال کی اجازت
  • ایک اور مہنگائی بم تیار، پٹرول 7 روپے، ڈیزل ساڑھے 6 روپے مہنگا ہونے کا امکان
  • کورونا وائرس: نیوزی لینڈ میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ
  • عاطف اسلم کے نئے گانے ’رات‘ کی دھوم

چوری ، ڈکیتی کی وارداتیں جاری، پولیس بے بس، تاجروں کا احتجاجی مظاہر

Feb 23, 2021 7:22 AM, February 23, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ملتان‘ گگو منڈی‘ اڈا لاڑ (کرائم رپورٹر‘ نیوز رپورٹر‘ نامہ نگار‘ نمائندہ نوائے وقت) چوری ڈکیتی کی وارداتیں بدستور جاری‘ شہری لٹتے رہے‘ پولیس بے بس‘ تاجروں کے احتجاجی مظاہرے پولیس سے سکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ‘  ملتان سے کرائم رپورٹر کے مطابق تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے شاہین آباد محمد امین سے تین مسلح ڈاکو موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے ،تھانہ گلگشت کے علاقے صفدر حسین سے تین ڈاکو نے روک کر اسلحہ کی نوک پر نقدی50ہزار،تھانہ الپہ کے علاقے بستی نانڈلہ منیر حسین گھر سات ڈاکو نے داخل ہوکر اہل خانہ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بناکرپانچ تولہ زیور،دوموٹرسائیکلیں ،تین موبائلز سمیت گھریلوں سامان لیگئے ،تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے قادر آبادکریانہ کی دوکان سے دو نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پرعبدالسمی ،محمد بلال سے موٹرسائیکل سمیت پانچ ہزار چھین کر فرار ہوگئے،تھانہ مظفرآباد کے علاقے کھوکھراں مسجد کے باہر سے ظفر اقبال ، تھانہ بی زیڈ کے علاقے ارسلان کی موٹرسائیکلیں ، محمد سجاد کیگھر سے مویشی مالیت2لاکھ80ہزار، محمد صابر ودیگر افراد کے پانچ موبائلز ، تھانہ پاک گیٹ کے علاقے محمد یوسف کا موبائل مالیت15ہزار، تھانہ نیوملتان کے علاقے حامد علی ،تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے منظورآباد محمد اشفاق کی موٹرسائیکلیں ، تھانہ مخدوم رشید کے علاقے عادل کا موبائل مالیت15ہزار جبکہ محمد اصغر کی آڑھت سے دھان مالیت50ہزار چوری ہوگئے۔دریں اثناء آل پاکستان انجمن تاجران کے زیراہتمام گلگشت گردیزی میں چوری و ڈکیتی کی بڑھتی ہو ئی وارداتیں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کی قیادت آل پاکستان انجمن تاجران جنوبی پنجاب وملتان شہر کے صدر عارف فصیح اللہ چوہدری نوید نے کی،اس موقع پر،سلمان قریشی ،عامر روف،عاطف،اسلم ،اعظم پہلوان،شعیب احمد،ا،چوہدری عثمان،رانا شفقت،ملک نواز،عمران سیال ودیگر تاجر رہنما شریک تھے،مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف فصیح اللہ،چوہدری نوید نے کہا کہ حکومت گلگشت میں چوری اور دکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے تاجر برادری اور عام شہری بری طرح متاثرہورہے ہیں اورگلگشت میں چوری و ڈکیتی کی بڑھتی ہو ئی وارداتیں معمول بن چکی ہیں لیکن پولیس اورضلعی انتظامیہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے مکین اور تاجر برادری سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہو چکے ہیں اگر یہی صورتحال رہی تو عوامی و تجارتی حلقے جگہ جگہ احتجاجی مظاہرے کرنے پر مجبور ہونگیں، ہم ایڈیشنلآئی جی جنوبی پنجاب اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری سے مطالبہ کررہے ہیں گلگشت کے تاجروں کے جان مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے ۔ گگو منڈی سے نامہ نگار کے مطابق گزشتہ رات مسمیان شہباز اور عمران رکشہ پر سوار چک نمبر285۔ای بی مہندی کی تقریب کا سٹیج سجا کر واپس آ رہے تھے کہ جملیرا روڈ پر دو نا معلوم مسلح ڈاکوئوں نے ناکہ لگا کر انہیں روک لیا اور شہباز سے تین ہزار روپے نقدی عمران سے 18سو روپے نقدی اور رکشی ڈرائیور سے ایک ہزار روپے چھین لیے اور اسی دوران وہاں سے گزرنے والے دیگر 11راہگیروں کو روک کر بھی لوٹتے رہے اور لوٹنے کے بعد ان کو یرغمال بنائے رکھا متاثرین کے مطابق نا معلوم ڈاکوئوں نے لوٹنے کے بعد ان سے ان کی قومیت پوچھی جنہوں نے اپنی قومیت جٹ ،آ رائیں اور جوئیہ بتائی انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ دیگر قومیت کا بتانے والوں پر تشدد نہیں کیا تقریباً تین گھنٹے کی لوٹ مار کے بعد ڈاکو اپنی موٹر سائیکل پر بیٹھ کر فرار ہو گئے ۔ اڈالاڑ سے نمائندہ نوائے وقت کے مطابق لاڑمین بازار کے چوکیدار نے گزشتہ روز رات کو کپڑے کی دوکان کا تالا چابی کے ذریعے کھول کر کپڑوں کے ہزاروں مالیت کے کئی تھان اٹھالیے اور دوکان کاشٹل بند کرتے ہوئے دوکان مالک نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا اسی موقع پر دیگر شہری بھی اکھٹے ہوگئے اور چوکیدار کو خوب درگت کے بعد چوکی لاڑ پولیس کے حوالے کردیا کیا۔اسموقع پر لاڑ بازار کے  تاجروں راناوحیدجمیل۔راناسہیل۔ملک شاہدحسین۔چوہدری امین۔چوہدری شاہ زیب۔عابد خان۔ملک عبدالروف سمیت دیگر نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی۔ آرپی او ملتان۔سی پی اوملتان سمیت دیگرارباب اختیار سے  سیکورٹی کمپنی کے مالک اور چوکیدار  کے خلاف فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

عوامی مفادات کیلئے حکومت کو غیر جانبدارانہ فیصلے کرنا ہونگے: ثروت اعجاز قادری
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
متعلقہ خبریں
  • سپریم لیڈر کی دولت کرونا سے متاثرہ عوام پر خرچ کی جائے: ...

    Apr 14, 2020 | 11:18
  • کینیڈا، چوری کی زمین پر شاہی جوڑے کا 2ارب کا گھر

    Jan 27, 2020 | 15:21
  • مقبوضہ کشمیر میں آزادی اظہار پر پابندی،پاکستان بھراورآزاد ...

    Aug 24, 2019 | 20:11
  • بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری، پولیس کا وحشیانہ تشدد، کئی ...

    Jan 04, 2021 | 16:06
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • گورنر پنجاب چوہدری سرور کے بیٹے انس سرور اسکاٹش لیبر پارٹی ...

    Feb 28, 2021 | 14:17
  • کورونا وائرس: جانسن اینڈ جانسن ویکسین کے فوری استعمال کی ...

    Feb 28, 2021 | 14:12
  • ایک اور مہنگائی بم تیار، پٹرول 7 روپے، ڈیزل ساڑھے 6 روپے ...

    Feb 28, 2021 | 14:04
  • کورونا وائرس: نیوزی لینڈ میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ

    Feb 28, 2021 | 13:55
  • عاطف اسلم کے نئے گانے ’رات‘ کی دھوم

    Feb 28, 2021 | 13:45
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • حمزہ کی واپسی، شہباز شریف کی تیاریاں!!!!

    Feb 28, 2021
  • ـ"نیو یارک کاٹن کریش،تاجکستانی کپاس"

    Feb 28, 2021
  • عبدالعلیم خان سے ملاقات، پرویز الٰہی اور فواد ...

    Feb 27, 2021
  • فواد چوہدری کے بیان پر ہنگامہ وزیر ستان معاملہ ...

    Feb 27, 2021
  • ’’وجود مرد سے ہے تصویر کائنات میں حسن‘‘

    Feb 27, 2021
  • 1

    پاکستان تیار ہے‘ بھارت سے یواین قراردادوں پر مکمل عملدرآمد کی یقین دہانی کرالی ...

  • 2

    بھارتی طیارے مار گرانے  کے واقعہ کے 2 سال مکمل

  • 3

    مہنگائی بے قابو…حکومت عوام کو  ریلیف دینے کے اقدامات کرے

  • 4

    بھارت یواین قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کردے تو ہمارا اسکے ساتھ کیا تنازعہ ...

  • 5

    ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا فیصلہ

  • 1

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • 2

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 3

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • 4

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 5

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ رَل کے ’’چلِّیئے! خواجہ جیؒ دے ڈیرے جی!‘‘

    Feb 28, 2021
  • پاکستان سے امتیازی سلوک کیوں

    Feb 28, 2021
  • شفاف الیکشن کا خواب 

    Feb 28, 2021
  • بھارت، انتہا پسندی کی آگ الاؤ میں تبدیل

    Feb 28, 2021
  • پاک بھارت رابطے اور حفیظ شیخ 

    Feb 28, 2021
  • پی ڈی ایم کنفیوز کیوں

    Feb 28, 2021
  • بھارت پر پاکستان کی پیشہ وارانہ ا ور ا خلاقی فتح ...

    Feb 28, 2021
  • عام آدمی کی حالت نہیں بدلے گی !

    Feb 28, 2021
  • سینٹ الیکشن ‘ وزیراعلیٰ کی بردباری 

    Feb 28, 2021
  • اونٹ لائبریری اور تعلیم

    Feb 28, 2021
  • 1

    مخلص کی نشانیوں کے گلاب 

  • 2

          پریشان نوجوان کی مالی مدد کی اپیل

  • 3

    بجلی کی پیداوار…متبادل ذرائع 

  • 4

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 5

    یقین اور امید 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۶)

  • 2

    الکتاب (۵)

  • 3

    الکتاب (۴)

  • 4

    الکتاب (۲)

  • 5

    الکتاب (۱)

  • 1

    اتحاد

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتفاق

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    مقاصد

  • 1

    نشیب و فراز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    آفتاب

  • 4

    اقبال کا قرآنی انداز فکرونظر

  • 5

    زندگی

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 5

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    شہزادہ فہد بن محمد بن عبدالعزیز کا انتقال

  • 2

    امریکا،خاشقجی کے قتل کی منظوری سعودی ولی عہد نے دی،انٹیلیجنس رپوٹ

  • 3

    کے پی کے میں سینٹ ا نتخابات کے لئے جماعت اسلامی بھی پی ڈی ایم اتحاد کا حصہ بن گئی

  • 4

    شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کو آئوٹ کر کے گلے لگا لیا

  • 5

    رابی پیرزادہ ہاتھ سے قرآن پاک لکھنے میں مصروف

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group