اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… جن سے کہا گیا کہ آؤ اﷲ کی راہ میں جہاد کرو‘ یا کافروں کو ہٹاؤ‘ تو وہ کہنے لگے کہ اگر ہم لڑائی جانتے ہوتے تو ضرور ساتھ دیتے‘ وہ اس دن بہ نسبت ایمان کے کفر سے بہت زیادہ قریب تھے‘ اپنے منہ سے وہ باتیں بناتے ہیں جو ان کے دلوں میں نہیں‘ اور اﷲ تعالیٰ خوب جانتا ہے جسے وہ چھپاتے ہیں o