سینیٹ الیکشن میں دھاندلی کی پیداوار جماعتوں کو منہ کی کھانی پڑے گی : مخدوم نوید حسین
رحیم یارخان (نمائندہ خصوصی) تحر یک انصاف کے ضلعی سینئر نائب صدرمخدوم نویدحسین نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں دھاندلی کی پیداوار جماعتوںکو منہ کی کھانی پڑے گی، پی ٹی آئی سینیٹ الیکشن میں واضح کامیابی حاصل کرے گی، انہوں نے کہاکہ آر یا پار کی بات کرنیوالی پی ڈی ایم کی سیاست سمندر برد ہوچکی ہے۔