ضمنی انتخابات سے ثابت ہو گیا عوام مہنگائی سے تنگ ہیں‘ یوسف کسیلیہ‘ خالد ڈوگر
وہاڑی (نامہ نگار) ضمنی انتخابات میں عوام نے حکومت کو ووٹ نہ ڈال کر ثابت کیا کے وہ مہنگائی و بیروزگاری سے تنگ آچکے ہیں۔ وہ وقت دور نہیں جب مسلم لیگ (ن) کی حکومت آئے گی ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری یوسف کسیلیہ اور ممبر صوبائی اسمبلی خالد ڈوگر نے کیا۔