ملک کی ترقی تعلیم سے مشروط ہے : ڈی سی بہاولنگر شعیب جدون
چشتیاں (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد شعیب خان جدون نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی تعلیم سے مشروط ہے اور ہمیں تعلیم کے شعبہ پر بھرپور توجہ دیکر ملک میں سائنس،ٹیکنالوجی، معیشت اور دیگر تمام شعبہ جات کو کامیابی سے ہمکنار کرنا ہوگا۔انہوں نے ڈی پی ایس کے اچانک دورہ کے موقع پر اساتذہ وطلبا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔