میاں عبدالرئوف غلہ منڈی ایسوسی ایشن میاں چنوں کے صدر اور محمد امجد جنرل سیکرٹری منتخب
میاں چنوں(نامہ نگار،نمائندہ نوائے وقت) غلہ منڈی میاں چنوں کے سالانہ الیکشن میں میاں عبدالرئوف صدر اور محمد امجد جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے،سالانہ الیکشن میں ٹوٹل ووٹ 171 تھے اور169ووٹ کاسٹ ہوئے،کامیاب اُمیدوار 10ووٹ زیادہ حاصل کرکے جیت سے ہمکنا رہوئے۔