گندم کی فصل پر اس وقت رسٹ بیماری کا زبردست حملہ ہے: ملک عبدالرزاق
خان گڑھ (خبر نگار)زراعت آفیسر خان گڑھ ملک عبدالرزاق نے کہا کہ اس وقت گندم کی فصل پر رسٹ بیماری کا زبردست حملہ ہے جسے برقت کنٹرول نہ کیا گیا تو گندم کی فصل شدید متاثر ہوسکتی ہے جس سے گندم کی پیداوار میں خطرناک حد تک کمی آسکتی ہے ۔مقامی زمیندار ملک عبدالغفور کی گندم کی فصل کا معائنہ کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جن گندم کے کھیت پر اس بیماری کی حملہ ہو چکاہے وہ فوراً محکمہ زراعت کے مشورے سے سپرے کرائیں اور کھیت پر بیماری حملہ آور نہیں ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ جن زمینداروں نے عبدالستار اور فیصل آباد ورائٹی لگائی ہوئی ہے۔