چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا ہوا بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا

ملتان( لیڈی رپورٹر ) 11 سالہ علی ولد اسلم کو پولیس سٹیشن گلگشت کی جانب سے گھر سے بھاگا گمشدہ پاکر چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کیا گیاہے۔ بچہ اپنا گھر طارق آباد بتاتا ہے ۔ لواحقین چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو یا چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر رابطہ کریں۔